in

بچوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی!! تمام اسکولوں میں 10 روزہ تعطیلات کا اعلان

سعودی عرب کے اسکولوں میں تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق تمام اسکولوں میں جمعہ 7 جنوری سے 10 روز

کی تعطیلات کا آغاز ہو گا اور چھٹیاں ختم ‏ہونے پر تدریسی عمل 16 جنوری بروز اتوار کو شروع ہو گا۔ مملکت کے تمام

اسکولوں میں آج تدریس کا آخری دن تھا جس کے بعد سے اسکولز بند کر کے طلبہ و اساتذہ کو ‏چھٹیاں دی جائیں گی۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جسٹس عائشہ اے ملک دراصل کون ہیں اور اب تک کیا اہم فیصلے سنا چکی ہیں ؟

پرانی کتاب جسے بل گیٹس نے ساڑھے 4 ارب روپے میں خریدا، آخر اس میں ایسا کیا ہے؟ حیرت کے جھٹکے کے لیے تیار ہو جائیں