in

بلاول بھٹو کی شادی کب اور کس سے ہو گی؟ جیالوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

پیپلزپارٹی کے رہنما اور مشیر زراعت منظور وسان نے پیشگوئی کی ہے کہ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی

شادی 2022 یا 2023 میں ہوگی۔ خوابوں اور پیشگوئیوں کے حوالے سے مشہور سیاسی شخصیت اور پیپلزپارٹی کے رہنما منظور وسان نے

اس بار اپنی ہی جماعت کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے حوالے سے پیشگوئی کی ہے کہ ان کی شادی آئندہ سال یا 2023 میں ہوگی۔منظور وسان کا کہنا تھا کہ عمران خان کا مستقبل اچھا نظر نہیں آرہا ہے، تاہم چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول

بھٹو زرداری کی شادی ان کے وزیراعظم بننے کے بعد ہوگی، اور یہ شادی 2022 یا 2023 میں متوقع ہے۔رہنما پیپلزپارٹی نے کہا کہ سندھ کے ساتھ نا انصافی ہورہی ہے، وفاق سندھ میں کھاد

کی قلت پیدا کرنا چاہتا ہے، حماد اظہر نے ہمیں ڈیڑھ لاکھ کھاد کم دی، ہمارا کوٹہ کم کرکے دوسرے صوبوں کو اسمگل کیا جارہا ہے، کھاد پیدا کرنے والی کمپنیاں وفاق کے ماتحت ہیں، سندھ کا کوٹہ باہر جانے سے روکنے کے لیے چیک پوسٹیں قائم کی ہیں۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مٹھائیاں تقسیم کریں ۔۔بنگڑیں ڈالیں نئے سال سے پہلے تنخواہوں میں زبردست اضافہ

’’لیگی حکومت کا قطر سے ہونے والا ایل این جی معاہدہ درست تھا‘‘ تحریک انصاف کے رہنما نے بڑا بیان جاری کر دیا، عمران خان بھی حیران رہ گئے