in

بس بہت ہو گیا اب نہیں۔۔اچانک پورا پاکستان بند کرنے کا اعلان کر دیا گیا

بس بہت ہو گیا اب نہیں۔۔اچانک پورا پاکستان بند کرنے کا اعلان کر دیا گیا

بس اب نہیں بہت ہو گیا پورا ملک مکمل بند کرنےکا فیصلہ کر لیا گیا۔ادویات پر انکم ٹیکس نافذ کرنے کے خلاف ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کردیا گیا

مقررین نے کہا حکومت فوری طور پر اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرے اگر حکومت نے انکم ٹیکس کا واپس نہیں لیا تو صوبے بھر میں مکمل ہڑتال ہو گی جس کے ذمہ دار حکومت

ہو گی۔ حکومت نے اپنے نااہلی چھپانے کے لئے ادویات سازوں پر انکم ٹیکس عائدکیا ہے۔ واضح رہے کہ گیس قلت کے باعث بجلی کی پیداوار بھی متاثر ہوئی ہے۔

گیس کی لوڈشیڈنگ کرنے والی حکومت کہتی ہے ہم ایل این جی کے نئے ٹرمینلز کو لائسنس دینے کی بات کر رہے ہیں جبکہ پرانے ٹرمینلز کو ایل این جی مہیا کرنے میں ناکام ہیں

۔روس سے معاہدے کے باوجود گیس حاصل نہیں کی جا رہی حکومت کی ترجیح فرنس آئل کی مہنگی بجلی سے مافیاز کو کھربوں روپے کا فائدہ دینے پر ہے۔مخدوم سید احمد محمود کا مزید کہنا تھا کہ اس وقت پاکستان پر ایک مافیا کا راج ہے ان کو عوام سے کوئی غرض نہیں عوام بھوکی مرتی ہے مر جائے لیکن انہوں نے آٹے کی جان بوجھ کر قلت پیدا کر کے اپنی مرضی کے ریٹ سے مارکیٹ میں آٹا دینا ہے اور اربوں روپے کمانے ہیں۔انہوں نے کہاکہ جان بوجھ کر ادویات کی قلت پیدا کر کے اپنی مرضی کے ریٹ سے مارکیٹ میں بیچی جاتی ہیں بے شک کوئی بندہ ادویات نہ ملنے سے مر جائے، اسی طرح پٹرول کے جہاز سمندر میں کھڑے کر دیے جاتے ہیں اور ملک میں قلت پیدا کرکے اپنی مرضی کی قیمتیں وصول کر کے کھربوں روپے کمائے جاتے ہیں،اس سارے کام کو عمران خان اور ان کے وزیر مشیر پایا تکمیل تک پہنچا کر عوام کی جیبوں سے اربوں روپے نکال لیتے ہیں کیونکہ اس وقت پاکستان پر عمرانی مافیا کا راج ہے انکو کوئی ادارہ کوئی ادارہ پوچھنے والا نہیں ہے،لوٹتی غریب عوام ہے

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

انالله وانا اليه راجعون۔۔پورا ملک افسردہ پاکستان کے ایک اور سنیئر ترین اداکار انتقال کر گئے

چھٹیاں ہی چھٹیاں، بڑا اعلان کر دیا گیا، سکولز ایک بار پھر کب تک بند رہیں گے؟ بچوں کی موجیں لگ گئیں