in

بس بہت ہوگیا!! ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے بڑا اعلان کر دیا

بس بہت ہوگیا!! ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے بڑا اعلان کر دیا

نئی دلی: (ویب ڈیسک) انڈین ٹینس پلیئر اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی

اہلیہ ثانیہ مرزا نے ٹینس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ انڈین میڈیا کے مطابق

ثانیہ مرزا نے کہا ہے کہ 2022 کا ٹینس سیزن ان کے کیریئر کا آخری سیزن ہوگا۔

ثانیہ مرزا کی طرف سے یہ بیان آسٹریلین اوپن

کے پہلے راؤنڈ میں ڈبلز میچ ہارنے کے بعد سامنے آیا ہے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مداحوں پر بجلیاں گر گئیں، نامور پاکستانی اداکارہ عتیقہ اوڈھو سے متعلق اچانک افسوسناک خبر آگئی

آرمی چیف کی تعیناتی کا معاملہ! عمران خان کیا کرنیوالے ہیں؟ پی ٹی آئی کی حکومت وقت سے پہلے ختم ہونے کا خدشہ