برے کام کا برا انجام ۔۔۔کئی دن بعد عثمان مرزا اور ساتھیوں کے بارے عب، رت، ناک فیصلہ سنا دیا گیا
ایسے کاموں کا یہی انجام ہوتا ہے عثمان مرزا اور ساتھیوں بارے عب، رت، ن، اک فیصلہ ہو گیا ۔۔۔ وفاقی دارالحکومت کے علاقے ای الیون میں
لڑ کے اور لڑکی کو ہر، اس، ا، ں کرنے اور ت، ش، د، د کرنے کے کیس میں بڑی پیش رفت سامنے آگئی۔ عدالت کی جانب سے کیس کے مرکزی ملزم عثمان مراز
سمیت سا ت ملزمان پر فرد ج، ر م عائد کردی گئی جبکہ ملزمان کی جانب سے صحت ج، رم کا انکار کیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں عثمان مرز ا کیس کی
سما عت کی۔سماعت کے دوران عدالت میں ملزمان کو چارج شیٹ پڑ ھ کر سنائی گئی جبکہ عدالت کی جانب سے ملزما ن کو فرد ج، رم کی کاپیاں بھی فراہم کر دی گئیں۔عدالت نے کے بیانات قلمبند کرنے کیلئے نوٹسز
جاری کرتے ہوئے آئندہ سماعت پرپر اسیکیوشن کے گواہان کو طلب کر لیا جبکہ کیس کی مزید سماعت 12اکتوبر تک ملتوی کردی۔ واضح رہے کہ 6 جولائی کو ای الیون میں لڑ کے اور لڑکی کو ہر، اس، ا۔ ں کرنے اور ت، ش، د، د کا نشانہ بنانے کا واقعہ سامنے آیا تھا جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائر ل ہوئی تھی جبکہ پولیس نے تھانہ گولڑہ میں ایف آئی آر درج کرکے کارروائی کا آغاز کیا تھا۔