in

بارشیں اور طوفان نے تب اہی مچادی 200سے افراد ہلاک، سینکڑوں لاپتہ آئندہ چوبیس گھنٹے انتہائی اہم

سمندری طوفان رائے نے تب اہی مچادی ،ہلاک ہونیوالوں کی تعداد 208 تک پہنچ گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے

مطابق 52 افراد اب بھی لاپتہ جبکہ 239 شدید زخمی حالت میں ہیں۔ رائے طوفان سے ہونے والے نقصان کی وجہ سے بڑے پیمانے پر بجلی اور

مواصلاتی رابطہ منقطع ہو گیا جس سے ریسکیو ٹیموں کو مشکلات کا سامنا رہا۔یاد رہے کیٹگری 5کا سمندری طوفان فلپائن کے جنوبی ساحل سے ٹکرایا تھا۔ سمندری طوفان کی وجہ سے موسلا دھار بارشوں سے متاثرہ علاقوں میں سیلابی صورتحال

پیدا ہوگئی ۔انتظامیہ نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ 3 لاکھ سے زائد افراد کو بحفاظت محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا۔ بری طرح متاثرہ علاقوں میں کئی عمارتیں تب اہ ہوچکی ہیں، جہاں سے رہائشیوں کو مٹی اور ملبے میں سے اپنے تب اہ شدہ گھروں سے سامان نکالتے دیکھا جا سکتا ہے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

دھرنے کے شرکا میں پیسے تقسیم کیوں کیے؟ وزیر اعلیٰ بلوچستان کی وضاحت آگئی

دنیا کا وہ ملک جہاں پٹرول 3 روپے لٹر ہے، یہ کوئی عرب ملک نہیں بلکہ ۔ جان کر آپ کو بھی یقین نہ آئے