محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات سے ہفتے کے درمیان بارشوں کا ایک طاقتور شدت کا سلسلہ ملک کے بالائی علاقوں کو متاثر
کرے گا ۔ مغربی ہوائوں کا ایک کمزور سلسلہ اتوار کی رات تاجکستان سے پاکستان میں داخل ہوگا۔ جس کی اسلام آباد . گلگت بلتستان کشمیر شمالی
خیبرپختونخواہ کہ شمالی علاقوں درمیانی سے تیز بارش اور پہاڑوں پر برف باری ہوگی ۔اسلام آباد/ بالائی پنجاب/ کشمیر/
بالائی خیبر پختونخواہ اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے
۔ جبکہ چند علاقوں میں تیز بارش بھی ہو سکتی ہے ۔ بحیرہ عرب کہ شمال مشرق میں آنے والے دنوں میں سائیکلون تشکیل پانے کہ امکانات ہیں۔


