in

ایک نہیں دو نہیں تین بلکہ کتنے دن مسلسل بارشیں ؟ محکمہ موسمیات نے پاکستانیوں کو ہنگامی الرٹ کر دیا

موسم بہار کی آمد آمد۔۔ 16 سے 20 فروری کے دوران خیبرپختونخوا ،گلگت بلتستان ،بلوچستان

،کشمیر اورپنجاب کے بالائی و وسطی علاقوں میں شدید گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ

بارش اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کا امکان ہے۔اس سپیل میں موسلادھار بارش کے ساتھ ژالہ باری کے بھی

امکانات ہوں گے۔جبکہ اس دوران جنوبی پنجاب اور سندھ میں تیز گرد آلود ہوائیں چلیں گی۔ایک مغربی سسٹم 16سے 19 کے دوران خیبرپختونخواہ کے تمام تر علاقے

پنجاب کے %80 سے زائد علاقوں میں بارشوں کے اچھے امکانات روشن نظر آ رہے ہیں ابھی تک کی صورتحال کے مطابق تو۔ ابھی کافی وقت ہے اس تبدیلیاں بھی ممکن ہے امید ہے کہ گرج چمک کے ساتھ تیز سے موسلا دھار بارش دیکھنے کو ملے

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

محفلِ میلاد سے شادی تک کا سفر!!! پہلی ملاقات کب ،کہاں او ر کتنی دیر ہوئی؟ دانیہ میری لینڈ کروزر چلا کر کہاں گئی؟ عامر لیاقت نے تفصیلات بتا دی

سا نپ اور مور کو جنت سے کیوں نکا لا؟