in

ایک بار پھر سکول اور کالجز غیرمعینہ مدت تک بند کرنے کا فیصلہ

ایک بار پھر سکول اور کالجز غیرمعینہ مدت تک بند کرنے کا فیصلہ کورونا کیسز میں اضافہ کے بعدسندھ حکومت

نے اسکولز اور کالجز غیر معینہ مدت تک بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ دوسری جانب آل پرائیویٹ سکول ایسو سی ایشن

کا سندھ نے حکومت کا فیصلہ ماننے سے انکار کرتے ہوئے آج سے نجی  اسکولز میں آوٹ ڈور اسکولنگ کا اعلان کردیا ہے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

چین کو سپر پاور بننے سے روکنے اور سی پیک میں رکاوٹ ڈالنے کے لیے امریکہ اب کیا کرے گا ؟

ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ کس خوفناک خبر کی پیشگوئی ہے ؟