in

ایک اورسرکاری چھٹی کا اعلان بڑافیصلہ کر لیا گیا

پنجاب اسمبلی نے خلیفہ اول حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ
عنہ کے یومِ وفات پر سرکاری چھٹی کی قرار داد متفقہ طور

پر منظور کرلی۔اسمبلی میں قرار داد رکنِ پنجاب اسمبلی مولانا معایہ اعظم طارق نے پیش کی۔ قرار داد کے متن میں کہا گیا ہے جب خلفائے

راشدین رضوان اللہ علیہم اجمعین کی خدمات، فضائل و مناقب کا ذکر عام کیا جائے اور ان کے قائم کردہ اصولوں کوکہ پاکستان کو ریاستِ مدینہ کی طرز پر تشکیل دینے کا خواب

تبھی شرمندہ تعبیر ہوسکتا ہے تسلیم کرتے ہوئے اپنایا جائے ۔ اس لیے ضروری ہے کہ پاکستانی قوم کو خلفائے راشدین کی خدمات و فضائل سے روشناس کروانے کیلئے کم از کم ان کے ایامِ وفات پر عام تعطیل کا اعلان کیا جائے۔ قرار داد میں

مطالبہ کیا گیا کہ آئندہ ماہ جنوری 2022 میں 22 جمادی الثانی سنہ 1444ھ کے مطابق خلیفہ اول حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کے یوم وفات پر عام تعطیل کا اعلان کرکے ریاست مدینہ کے عنوان پر حکومتی سربراہی میں پروگرام منعقد کیے جائیں۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سرکاری ملازمین کو تنخواہوں اور پنشن کے حوالے سے بڑی خوشخبری سنا دی گئی

1 دن باقی۔۔یکم جنوری سے پیٹرول کتنا سستا ہونیوالا ہے؟ پاکستانیوں کو بہت بڑا سرپرائز