in

ایشوریا رائے گرفتار۔۔؟بالی ووڈ میں ہلچل مچ گئی بچن خاندان کی بہو پر کیا شرمناک الزام عائد ہوا۔۔جانیے

سابقہ مس ورلڈ اداکارہ ایشوریا رائے کو پانامہ کیس کے سلسلے میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے پوچھ گچھ کے لیے

طلب کیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایشوریا رائے بچن کو پاناما پیپرز کیس کی تحقیقات کرنے والی خصوصی تحقیقاتی ٹیم نے کہا ہے

کہ وہ آج ہی ای ڈی کے دہلی کے دفتر آکر اپنا بیان ریکارڈ کروائیں تاہم اداکارہ نے سماعت ملتوی کرنے کی درخواست کی ہے۔اس سے قبل اداکارہ کو 9 نومبر 2021 کو بھی نوٹس بھیجا گیا تھا جس کے مطابق انہیں 15 دن میں ہی جواب جمع کروانا تھا

جب کہ ایشوریا نے جواب جمع کروانے کے لیے دو بار اضافی وقت مانگا تھا۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایشوریا رائے پر منی لانڈرنگ کی روک تھام ایکٹ 2002 (پی ایم ایل اے) کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ پاناما پیپرز کیس میں ایشوریا رائے سمیت اداکار امیتابھ بچن اور اجے دیوگن کا نام بھی منظرِ عام پر آیا تھا۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اس کاغذ پر دستخط کردو ورنہ جہاز میں بٹھا کر امریکہ بھجوا دیے جاؤ گے ۔۔۔۔ پرویز مشرف کےد ور میں وطن کے بیٹے بیٹیاں امریکہ کو فروخت کرنے کا منہ بولتا ثبوت سامنے آگیا

’’نواز شریف کو چوتھی بار وزیراعظم بننے سے دنیا کی کوئی طاقت نہیں روک سکتی‘‘ ایسا دعویٰ جس نے حکومت کو بھی حیران کر دیا