in

آخر کاربڑافیصلہ ہو گیا۔۔۔16فروری سےپٹرول کتنےروپے لیٹر ملے گا ؟ اہم ترین اعلان کر دیا گیا

16 فروری سے پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق آئل اینڈ گیس

ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرول ساڑھے 8 روپے فی لیٹر مہنگا کرنے کی تجویز

پیش کردی ہے۔ اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو

بھجوادی ہے۔ اوگرا نے پیٹرول ساڑھے 8 روپے فی لیٹر اور ڈیزل ساڑھے 5 روپے فی لیٹر مہنگا کرنے کی تجویز پیش کی ہے۔ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ اوگرا نے

اضافے کی ورکنگ موجودہ لیوی کی بنیاد پر کی ہے ۔ اگر وفاقی حکومت نےلیوی بڑھائی تو اضافہ اس سے زیادہ بنے گا ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی میں مزید کمی کے امکانات کم ہیں ۔ قیمتوں سے متعلق حتمی فیصلہ وزیر اعظم کریں

گے ۔ پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کل کیا جائے گا ۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ناکامیوں کے بعد عروج پانے والی 12 شخصیات

خشک موسم میں پودینے کا استعمال کیسے جلد کو خشکی سے بچا سکتا ہے