in

آج رات تین بجے کیا ہونیوالا ہے؟پوری دنیا کے مسلمانوں کی نظریں آسمان پر لگ گئیں

آج (بدھ اور جمعرات کی درمیانی) رات چاند دیکھ کر قبلے کی سمت کا تعین کیا جا سکے گا۔سعودی ادارۂ فلکیاتی علوم کے

مطابق آج شب سعودی وقت کے مطابق 3 بج کر 23 منٹ پر جبکہ پاکستانی وقت کے مطابق 5 بج کر 23 منٹ پر چاند کعبے کے

اوپر ہوگا۔چاند کے خانہ کعبہ کے عین اوپر نظر آنے کے وقت لوگ قبلے کی سمت کا صحیح تعین کر سکتے ہیں۔قبلے کی سمت

کا درست تعین برصغیر سمیت وسطی و مغربی ایشیاء، یورپ اور افریقہ کے علاوہ امریکہ کے مشرقی علاقے اور کینیڈا سے بھی کیا جاسکتا ہے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

2022 کا پہلا بڑا تحفہ۔۔یکم جنوری سے مزدور کی تنخواہ کتنی ہو جائے گی؟بڑی خوشخبری سنا دی گئی

بابر اعظم کا رشتہ کس نے مانگ لیا؟ مداحوں کے لیے بڑی خبر، ہر کوئی حیران رہ گیا