in

انٹر میڈیٹ بورڈ کے طلباء کیلئے خوشخبری!!! پیپر لکھنے سے متعلق سب سے بڑا مسئلہ حل ہو گیا

کراچی انٹر میڈیٹ بورڈ نے امتحانات میں بال پین سے لکھنے پر

پابندی ختم کر دی ۔تفصیلات کے مطابق اس سے قبل طلباء امتحانات میں صرف انک پین ہی استعمال کر سکتے تھے ،

چیئرمین کراچی انٹر میڈیٹ بورڈ کا کہناتھا کہ طلباء کیلئے آسانی پیدا کرنا چاہتے ہیں مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ

رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ایک شخص جو 9سال میں 138بچوں کا باپ بن گیا، مگر کیسے ؟ جانئے

یہ نمازی شخص کون تھے جو اونٹ پر بیٹھے ہوئے غار میں داخل ہوئے مگر ہمیشہ کے لیے غائب ہو گئے اور واپس نہ آئے؟