in

انتقال سے چند گھنٹے قبل لی گئی تصویر۔۔۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کس کاغذ پر دستخط کررہے ہیں ؟ جان کر آپ کی آنکھیں نم ہو جائیں گی

انتقال سے چند گھنٹے قبل لی گئی تصویر۔۔۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کس کاغذ پر دستخط کررہے ہیں ؟ جان کر آپ کی آنکھیں نم ہو جائیں گی

اسلام آباد ہائی کورٹ بار کے سابق سیکرٹری نے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی آخری دستخط شدہ درخواست

اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کردی ، درخواست میں پی ایم سی کے کنڈکٹ آف ایگزامنیشن ریگولیشن 2021 ء کو کالعدم قرار دینے کی

استدعا کی گئی ہے۔ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی آخری دستخط شدہ درخواست میں کہا گیا کہ احتجاج کرنے والے ینگ ڈاکٹرز پر پولیس کے لاٹھی چارج سے دنیا بھر میں پاکستان کا

امیج خراب ہوا، طلبا کو مناسب وقت دیئے بغیر امتحان کا نیا سسٹم متعارف کرانا درست نہیں۔درخواست میں تحریر ہے کہ آئین پاکستان کے تحت طلبا کو میرٹ پر اعلیٰ تعلیم کی سہولت ملنی چاہئے، ایڈوکیٹ وقاص ملک نے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی درخواست ان کی وفات کے بعد

خود دائر کی ہے۔ وقاص ملک ایڈووکیٹ نے بتایا کہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے جمعے کے روز درخواست کیلئے وکالت نامے پر دستخط کئے، ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے ینگ ڈاکٹرز کیلئے پٹیشن دائر کرنے کی ہدایت کی۔ایڈووکیٹ وقاص ملک نے کہا کہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی اچانک وفات کے باعث خود یہ پٹیشن دائر کی ہے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

علماکرام نے پاکستانیوں کے نکاح اور نماز جنازہ پڑھانے سے انکار کر دیا۔۔۔بڑی وجہ سامنے آ گئی؟ پو را ملک حیران وپریشان

امریکی صدر تھامس جیفرسن کے پاس رہنے والا قران مجید کا نادر نسخہ ۔۔۔۔۔ جیفرسن اسے اپنے پاس کیوں رکھتے ؟ حیران کن تفصیلات