in

انا للہ وانا الیہ راجعون!!!! پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماانتقال کر گئے

پیپلزپارٹی کےنائب صدر لاہور اور این اے 124 سے پی پی ٹکٹ

ہولڈر شہباز بھٹی انتقال کر گئے۔این اے 124 سے پیپلزپارٹی کے ٹکٹ ہولڈر شہباز بھٹی انتقال کر گئے,

شہباز بھٹی کو آج صبح دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا.مرحوم شہباز بھٹی کو اسپتال منتقل کیا گیا مگر

راستے میں ہی انتقال کرگئے ,شہباز بھٹی پیپلز پارٹی لاہور کے نائب صدر رہے ,مرحوم کی نماز جنازہ ما نوالا شیخوپورہ میں آج شام ادا کی جائے گی۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

نسیم وکی اور آغا ماجد اس وقت کہاں اور کس حال میں ہیں؟

سورج کا دیدار کو بھول ہی جاؤ۔۔مسلسل کتنے دن تک بارش جاری رہے گی،خون جما دینےوالی پیشگوئی