in

انا للہ وانا الیہ راجعون پاکستانی سیاست یتیم ہو گئی، ن لیگ کی اہم ترین شخصیت انتقال کر گئیں ،شریف خاندان غم سے نڈھال

انا للہ وانا الیہ راجعون پاکستانی سیاست یتیم ہو گئی، ن لیگ کی اہم ترین شخصیت انتقال کر گئیں ،شریف خاندان غم سے نڈھال

پاکستانی سیاست یتیم ہو گئی، ن لیگ کی اہم ترین شخصیت انتقال کر گئیں ،شریف خاندان غم سے نڈھال ۔۔سابق لیگی رکن

پنجاب اسمبلی نشاط ڈاہا قضائے الہی سے انتقال کرگئے۔ نشاط ڈاہا کا تعلق ضلع خانیوال سے تھا۔ وہ 2001 سے 2005 تک

خانیوال کے تحصیل ناظم رہے۔وہ 2008 اور 2013 میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ٹکٹ پر رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے۔ ان کے بھائی ظہور احمد خان ڈاہا رکن پنجاب اسمبلی اور قریبی عزیز آفتاب احمد خان ڈاہا متعدد بار رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ایک دن میں دوسرا استعفیٰ آگیا،اہم رہنمامستعفی۔۔حکمران جماعت کو بڑا جھٹکا

پیارے نبی ؐ کی بتائی ہوئی صرف ایک آیت پڑھیں