انا للہ واناالیہ راجعون۔۔ن لیگ کو تاریخی دھچکا اچانک انتقال کی خبر نے مسلم لیگ ن کو ہلا کے رکھ دیا
ن لیگ کو تاریخی دھچکا ، مرکزی رہنما انتقال کر گئے ۔۔ انا للہ واناالیہ راجعون ، سابق
ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی سردار یعقوب بقضائے الٰہی انتقال کر گئے ۔ واضح رہے کہ سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی سردار یعقوب کو دل کا دورہ پڑنے پر ایوب میڈیکل
کمپلیکس ایبٹ آباد لے جایا گیا تھا تاہم آج وہ اس دار فانی سے کوچ کر گئے ، اللہ پاک ان کی قبر کے منازل آسان فرمائے ۔