مجلس عاملہ کے ممبر ملک عبید اللہ کاسی کو اغ واکاروں نے تاوان نہ ملنے پر بے دردی سے ق ت ل کردیا انہیں گذشتہ ماہ
اغ وا کیاگیا تھا۔ اے این پی نے ملک عبید اللہ کاسی کے ق ت ل کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ عبید اللہ کاسی کو
نامعلوم اغ، وا کاروں نے ق ت ل کردیا ، انہیں26جون2021 کو نامعلوم مسلح اغ واکاروں نے ان کی گھر کے قریب کلی کتیرسے اغ وا کیاتھا۔اغ و اکاروں نے ملک عبید اللہ کاسی کو بے دردی سے ق ت ل کردیا اور آج ان کی ق ت ل کچلاک کےقریبی
علاقے سرانان کے پہاڑی علاقے سے ملی پشتون ایس ایف نے بیان میں کہا کہ اے این پی کے ملک عبداللہ کاسی کا اغ وا وق ت ل حکومت و پولیس کی ناکامی اور اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے ، صوبے میں آئے روز شہریوں کا غ واوق ت ل معمول بن چکا ہے ۔