in

اناللہ واناالیہ راجعون ۔۔۔اچانک انتقال اداکارہ حرامانی کے گھرصف ماتم بچھ گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)  اس میں کوئی شک نہیں کہ ہر انسان نے موت کا ذائقہ چکھنا ہے اس کا ذکر مقدس کتاب قرآن پاک میں بھی موجود ہے جلد یا بدیر ہر انسان نے جو اس دنیا میں آیا ہے اُسے واپس بھی جانا ہے اسی طرح آج پاکستان کی نامور اداکارہ حرامانی کے گھر سے ایک افسوس ناک خبر سامنے آئی ہے۔

پاکستان کی نامور اداکارہ کے گھر صف ماتم بچھ گئی اچانک انتقال نے سب کو افسردہ کر دیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی اداکارہ حرا کے والد سید فرخ جمال کے انتقال کرگئے ہیں اور ساتھ ہی یہ بھی بتایا گیا کہ مرحوم کی نمازِ جنازہ تیموریہ مسجد حیدری، نارتھ ناظم آباد میں عشاء کی نماز کے بعد ادا کی جائے گی۔زندگی کے مختلف شعبہ سے تعلق رکھنے والے افراد نے والد کی وفات پراداکارہ سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ دوسری جانب  شوگر ڈیلرز اور پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کےقریبی ذرائع کےمطابق چینی کی ایکس ملز قیمت میں اگلے جمعہ تک کمی کا اعلان ہو جائے گا۔ان ذرائع کا کہنا ہے کہ نئے شوگر ایکس ملز ریٹ سو روپے سےکم کر کے 90روپے کلو تک کرنے کی تجویز پر آئندہ ہفتے غور ہو گا۔ حکومت ضروری اشیاء کی قیمتیں مقرر کرنے کے قانون کو استعمال کر کے صارفین کوفائدہ پہنچائے گی۔ حکومت نے 6لاکھ ٹن چینی الخلیج شوگر ملز یو اے ای سے خریدی ہے جس میں سے دو دو لاکھ ٹن کے ٹینڈرز پر چینی پاکستان آ رہی ہے اور مزید 2لاکھ ٹن چینی کی خریداری کا ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان نے الخلیج شوگر ملز یو اے ای سے 637ڈالر فی ٹن کے حساب سے منگوانے کا آرڈر دیا ہے جو لاہور پہنچ کر 125روپے کلو پڑے گی۔مریضوں کی دیکھ بھال کے بارے میں دریافت کیا ۔خاتون اول نے ہسپتال میں زیر علاج مریضوں کی تیمارداری بھی کی۔اس موقع پر خاتون اول بشریٰ بی بی نے انسٹیٹیوٹ سے اُن کا پلابھی طلب کیا۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جو ہماری لڑکیاں جینز کے طور پر پہن کر گھروں سے باہر آجاتی ہیں وہ کپڑے نہیں ، لاہور کی خاتون آفیسر نے قوم کو آئینہ دیکھا دیا

بیوی کی بے صبری