in

انالله وانا اليه راجعون۔۔۔ایک اور چراغ بُجھ گیا۔۔مداح افسردہ ہو گئے

نامور اینکر آفتا ب اقبال کےمشہورپروگرام خبردارکےشہرت یافتہ کردار پروفیسر باغی انتقال کرگئے ہیں

۔تفصیلات کے مطابق عابد فاروق المعروف پروفیسر باغی انتقال کر گئے ہیں وہ گزشتہ کچھ روز سے لاہور کے مقامی اسپتال میں زیر علاج تھے، انہیں برین

ہیمر ہوا تھا جس کے بعد وہ سیمی کومہ میں تھے۔ ذرائع نے اس خبر کی تصدیق کی ہے کہ

فاروق احمد انتقال کر گئے ہیں ۔دوران علاج ہی انکی طبیعت بگڑ گئی جو کہ کنٹرول نہ ہو سکی اور وہ خالقِ حقیقی سے جا ملے

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ملک کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیاں کب سے ہوں گی؟ فیصلہ کرلیا گیا

معروف اداکار عابد فاروق عرف پروفیسر باغی انتقال کر گئے