in

اللہ کا عذاب کیوں نہ نازل ہوتا ، 2005 کا زلزلہ آیا تو ایبٹ آباد میں سگے بھائی نےبہن ساتھ کیا شرمناک سلوک کیا ؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اللہ کا عذاب کیوں نہ نازل ہوتا ، 2005 کا زلزلہ آیا تو خیبر پختونخواہ کے ضلع ایبٹ آباد میں سگے

بھائی نےبہن ساتھ کیا شرم ناک سلوک کیا ؟ ہمارے ملک میں ایسے ایسے واقعات سامنے آ تے رہتے ہیں کہ جان کر سر شرم سے جُھک جاتا ہے۔

جوان بہن کی جان کا خاتمہ اور دوسری بہن کی ساری جائیداد ہتھیا لی ، بہن کے 9 بچے در در خوار ہونے لگے ۔ تفصیلات کے مطابق ایبٹ کے رہائشی قاضی انس کے ماموں نے اپنی ہمشیرہ

کے 2005 میں انتقال کے بعد ان کی تقریباً ساڑھے 5 کنال زمین پر قبضہ کر لیا ۔ زلزلے میں بچوں کی والدہ کے انتقال پر انہیں حکومت کی جانب سے فنڈز دیے گئے تو وہ بھی چالاکی سے ہتھیا لیے تھے۔ دوسری جانب پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے لاہور سے کراچی واپس جاتے ہوئے دبنگ اعلان کر دیا ،آصف زرداری گزشتہ چند روز سے لاہور میں

موجود تھے جہاں انہوں نے حلقہ این اے 133 کے انتخابات کی نگرانی بھی کی ۔تفصیلات کے مطابق آصف علی زرداری نے لاہور سے کراچی واپسی پر بڑا علان کرتے ہوے کہا کہ آئندہ بلدیاتی انتخابات میں پاکستان پیپلزپارٹی پوری قوت کیساتھ پنجاب میں اُترے گی ،بلدیاتی الیکشن میں میدان کسی کے لئے خالی نہیں چھوڑیں گے۔آصف علی زرداری نے کہا پیپلز پارٹی کو لاہور سمیت پورے پنجاب میں مضبوط کریں گے،1979ء کی طرح لاہور کے بلدیاتی انتخابات میں کلین سویپ کریں گے۔اپنی روانگی سے قبل آصف علی زرداری نے کارکنوں کے اعزاز میں عشائیہ بھی دیا۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

موجیں ہی موجیں! 20دسمبر سے 31دسمبرتک سکولوں میں چھٹیاں دیدی گئیں

پریانتھا کمارا کی موت پر افسوسناک بیان ، سری لنکن وزیر دفاع اور شیری رحمان کی جانب سے سخت رد عمل ، پرویز خٹک نے معافی مانگ لی