in

اس ہفتے کس دن سے پورے ملک میں پانی ہی پانی ہوگا سخت طوفانی بارشوں کا طاقتور سسٹم ملک میں داخل ہونے جا رہا ہے،ہنگامی الرٹ جاری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات کی پشین گوئی نے تو عوام کے رونگٹے ہی کھڑے کر دئیے ہیں اس ہفتے کس دن سے

پورے ملک میں پانی ہی پانی ہوگا ، سخت طوفانی بارشوں کو طاقتور سسٹم ملک میں داخل ہونے جا رہا ہے ۔ عوام پوری طرح تیار ہو جائیں۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کے موسمیاتی ماڈل کو سامنے رکھ کر موسم کی خبریں دینے والے ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کراچی سے کشمیر تک سخت طوفانی بارشوں سے

جل تھل ہونے والی ہے ۔ کہا جا رہا ہے کہ اتوار کو ملک میں داخل ہونے والے اس سسٹم سے پورے ملک میں اس قدربارشیں برسیں گی کہ ہر طرف پانی ہی پانی نظر آئے گا اور زیریں علاقے زیر آب آجائیں گے ، محکمہ موسمیات کے ماہرین کا کہنا ہے کہ اس طاقتور بارش برسانے والے سسٹم کے تحت اربن

فلڈنگ کا بھی خدشہ ہے جس کے لئے شہریوں کو تیار رہنا چاہئے۔ دوسری جانب نیشنل کمانڈ اینڈ سنٹر نے تعلیمی اداروں میں یکم اکتوبر تک چھٹیوں کی خبروں کی تردید کر دی ۔اپنے ایک بیان میں این سی او سی نے کہا کہ یکم اکتوبر تک تعلیمی اداروں کی بندش کی خبریں جھوٹی ہیں۔بیان میں کہا گیا کہ صوبہ پنجاب ، خیبرپختونخوا اور اسلام آباد کے تعلیمی

ادارے کھل گئے ہیں۔اس حوالے سے نظرثانی سے متعلق مزید کوئی بھی فیصلہ آفیشل ذرائع کے زریعے جاری کیا جائیگا۔ دریں اثناء وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی و نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے سربراہ اسد عمر نے وزیر تعلیم شفقت محمود کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آہستہ آہستہ وبا کا پھیلاؤ نیچے آرہا ہے اور مثبت کیسز کی شرح میں کمی ہورہی ہے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ہم نے دو مرتبہ نکاح کیا کیونکہ ۔۔۔ اس شادی شدہ جوڑے نے دو مرتبہ نکاح کیوں کیا ؟ جانیں ان کی دلچسپ کہانی

انتہائی افسوسناک خبر وسیم اکرم ٹریفک حادثے میں جاں بحق