in

اب نظر آئی تبدیلی ۔۔سابق صدر مملکت کوق، ی، د کی س، زا سنا دی گئی

اب نظر آئی تبدیلی ۔۔سابق صدر مملکت کوق، ی، د کی س، زا سنا دی گئی

یہ لیں ایسی ہوتی ہے تبدیلی صرف باتیں نہیں بلکہ کر کہ دیکھا دیا گیا۔ عدالت نے سابق صدر

کو 2012 کی انتخابی مہم میں ناج، ائ، ز رقوم خرچ کرنے کے ج، رم میں ایک سال ق، ی، د کی س، ز، ا سنا دی،

نکولس سرکوزی کے وکیل کے مطابق سابق صدر فیصلے کے خلاف اپیل کریں گے۔ رواں سال مارچ میں نکولس سرکوزی کو کرپشن کے الزام میں 3 سال ق، ی، د کی س، زا بھی دی جا چکی ہے۔ جس میں سے دو سال کی س، زا معاف کر دی گئی تھی۔سابق صدر کو الیکٹرانک ٹیگ لگاکر گھر میں س، ز، ا پوری کرنے کی اجازت دی گئی تھی۔نکولس سرکوزی 2007 سے 2012 تک فرانس کے صدر رہے

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اس مسجد کی تعمیر مکمل ہوتے ہی تم انتقال کر جائوگے، پاکستان کی انتہائی خوبصورت مسجد جس کی تعمیر میں 50سال کا عرصہ لگ گیا

اب ہو گا دمادم مست قلندر۔۔پورےملک میں مکمل ہڑتال کا اعلان کر دیا گیا